لاک ڈاؤن پر مکمل عملدرآمد کرایا جارہا ہے :اے سی صدر

لاک ڈاؤن پر مکمل عملدرآمد  کرایا جارہا ہے :اے سی صدر

اسسٹنٹ کمشنر صدر عمر مقبول نے بتایامارکیٹوں وبازاروں کو رات مقررہ وقت 8 بجے بند کرایا جارہا ہے

فیصل آباد(سٹی رپورٹر) اسسٹنٹ کمشنر صدر عمر مقبول نے بتایامارکیٹوں وبازاروں کو رات مقررہ وقت 8 بجے بند کرایا جارہا ہے اور کورونا ایس اوپیز کی خلاف ورزی پر ایکشن کا سلسلہ بھی جاری ہے ۔ انہوں نے کاروباری افراد سے کہا وہ لاک ڈاؤن کی پابندی پر عملدرآمد کو یقینی بنائیں اور خلاف ورزی سے گریز کیا جائے ۔انہوںنے بتایا جنرل بس سٹینڈ میں بھی لاک ڈاؤن پر مکمل عملدرآمد کرایا جارہا ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں