بجلی چوری :دو شہریوں کیخلاف مقدمہ

بجلی چوری :دو شہریوں کیخلاف مقدمہ

بجلی چوری پر دو شہریوں کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)تفصیلات کے مطابق تھانہ 126 رب میں فیسکوٹیموں نے دوران چیکنگ بجلی کے مین تاروں سے ڈائریکٹ سپلائی لگا کر بجلی چوری کرنے پرآصف اورعبدالغفور کے خلاف تھانہ ساہیاں والہ میں بجلی چوری کا مقدمہ درج کروا دیا ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں