تحصیل ہسپتال پیرمحل میں کو رونا کا مریض دم توڑ گیا ، لواحقین کی توڑ پھوڑ

تحصیل ہسپتال پیرمحل میں کو رونا کا  مریض دم توڑ گیا ، لواحقین کی توڑ پھوڑ

تحصیل ہسپتال پیرمحل میں لایاگیا کورونا کا مریض دم توڑ گیا

پیرمحل( نمائندہ دنیا )مریض کے لواحقین نے ہسپتال میں توڑپھوڑ کی ناصر نامی مریض کو تحصیل ہسپتال پیرمحل کے ایمرجنسی وارڈ م میں لواحقین لائے تو مریض طبی امداد کے دوران جاں بحق ہوگیا ساتھ آئے ہوئے لواحقین نے ہسپتال میں توڑ پھوڑ شروع کردی ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں