شہری کو دھمکیاں دینے والے 2 افراد مقدمہ

شہری کو دھمکیاں دینے  والے 2 افراد مقدمہ

سابقہ دشمنی کی بنا پر شہری کو دھمکیاں دینے والے 2 افراد مقدمے کی لپیٹ میں آگئے

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ غلام محمد آباد کے علاقے میں واقعہ محسن ٹینٹ سروس کے مالک شہزاد نے مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے پولیس کو بتایا کہ ملزم شاہد اور اس کے ساتھی نے سابقہ دشمنی کی بنا پر اسے جان سے مارنے کی دھمکیاں دیں جس پر پولیس نے مقدمہ درج کرکے کار روائی شروع کردی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں