بچوں کی لڑائی،باپ بیٹے کو تشدد کا نشانہ بنا دیا

بچوں کی لڑائی،باپ  بیٹے کو تشدد کا نشانہ بنا دیا

بچوں کی لڑائی کی رنجش میں ملزمان نے باپ بیٹے کو تشدد کا نشانہ بنا دیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ رضا آباد کے علاقے چک نمبر 219 ر ب تلیاں والا کے رہائشی عدنان اسلم نے مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے پولیس کو بتایا کے ملزم شانوں اور اس کے دیگر مسلح ساتھیوں نے بچوں کی لڑائی کی رنجش میں اسے اس کے بیٹے خالق یاسین سمیت تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے شدید زخمی کردیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں