نشئی کو فائر مار کر زخمی کردیا

 نشئی کو فائر مار کر زخمی کردیا

تھانہ ماموں کانجن کے علاقہ 514 میں مبینہ طور پرنشئی شہری منشیات فروش راشد سے پاؤڈر لینے گیا

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر) تھانہ ماموں کانجن کے علاقہ 514 میں مبینہ طور پرنشئی شہری منشیات فروش راشد سے پاؤڈر لینے گیا جہاں پررقم کے معاملہ پر تلخ کلامی کے بعد راشد نشئی کو فائر مار کر زخمی کردیا اور موقع سے فرار ہوگیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں