لاکھوں کی انٹرنیٹ کیبل چوری کرنے والے ملزموں کے خلاف مقدمہ

لاکھوں کی انٹرنیٹ کیبل چوری کرنے  والے ملزموں کے خلاف مقدمہ

لاکھوں روپے مالیت کی انٹرنیٹ کیبل چوری کرنے والے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ بٹالہ کالونی میں مقدمات کا اندراج کرواتے ہوئے علی رضا اور رانا زوہیب نامی شہریوں نے پولیس کو بتایا کہ دو مختلف واقعات میں ملزم تیمور اور ایک نامعلوم ملزم کی جانب سے مبینہ طور پر 6 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی انٹرنیٹ کیبل چوری کر لی گئی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں