کورونا سے ایک اور ہلاکت

 کورونا سے ایک اور ہلاکت

کورونا کا ایک اور مریض چل بسا ، ضلع میں اموات کی تعداد 1237 ہوگئی

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر)کورونا کا ایک اور مریض چل بسا ، ضلع میں اموات کی تعداد 1237 ہوگئی ۔ 41 نئے شہری بھی وائرس سے متاثر۔فیصل آباد میں گذشتہ روزمثبت کیسوں کی شرح5 فیصد رہی 24 گھنٹوں میں 813ٹیسٹ ہوئے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں