مہنگائی نے سرکاری ملازمین جینادوبھرکردیا:رانامحمداقرار

مہنگائی نے سرکاری ملازمین  جینادوبھرکردیا:رانامحمداقرار

پاکستان اری گیشن ایمپلائز اینڈورکرز پاسبان یونین کے مرکزی سینئرنائب صدر رانامحمداقرارنے کہا ہے

فیصل آباد(نیوزرپورٹر)پاکستان اری گیشن ایمپلائز اینڈورکرز پاسبان یونین کے مرکزی سینئرنائب صدر رانامحمداقرارنے کہا ہے کہ مہنگائی نے سرکاری ملازمین جینادوبھرکردیاہے ، سہولیات دینے کی دعویدارحکومت نے آئے روزمہنگائی کرنے اورنت نئے ٹیکس لگانے کا ٹھیکہ لے لیا۔ حکومت کے ان اقدامات سے ملازم پیشہ طبقہ شدیدمشکلات کا شکارہوگیاہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں