شہری کے اغوا کی کوشش میں ناکامی پر ملزم دھمکیاں دیتے ہوئے فرار

شہری کے اغوا کی کوشش میں ناکامی  پر ملزم دھمکیاں دیتے ہوئے فرار

شہری کے اغوا کی کوشش میں ناکامی پر ملزم سنگین نتائج کی دھمکیاں دیتے ہوئے فرار ہوگئے

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ صدر میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے عدیل الرحمن نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملزم عدیل اور اس کے دیگر ساتھیوں کی جانب سے اسلحے کے زور پر اسے زبردستی اغوا کرنے کی کوشش کی گئی جبکہ اغوا میں ناکامی پر ملزموں کی جانب سے سنگین نتائج کی دھمکیاں دی گئیں اور موقع سے فرار ہوگئے جس پر پولیس نے ملزموں کیخلاف مقدمہ درج کرتے ہوئے قانونی کارر وائی شروع کر دی ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں