شہری کا بجلی کا میٹر چوری

شہری کا بجلی کا میٹر چوری

شہری کا بجلی کا میٹر چوری ہوگیا۔تھانہ جھنگ بازار کے علاقے حمید پارک کے رہائشی امانت علی نامی شہری کے گھر کے باہر سے نامعلوم چور رات کی تاریکی میں بجلی کا میٹر چوری کر کے لے گئے

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)شہری کا بجلی کا میٹر چوری ہوگیا۔تھانہ جھنگ بازار کے علاقے حمید پارک کے رہائشی امانت علی نامی شہری کے گھر کے باہر سے نامعلوم چور رات کی تاریکی میں بجلی کا میٹر چوری کر کے لے گئے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں