جوا کھیلنے والا شہری گرفتار

 جوا کھیلنے والا شہری گرفتار

تھانہ جھنگ بازار پولیس نے لطیف پارک کے قریب کارروائی کرتے ہوئے شہزاد کو جوا کھیلنے کے الزام میں حراست میں لیکر اسکے قبضے سے نقدی، موبائل اور دیگر سامان برآمد کرلیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ جھنگ بازار پولیس نے لطیف پارک کے قریب کارروائی کرتے ہوئے شہزاد کو جوا کھیلنے کے الزام میں حراست میں لیکر اسکے قبضے سے نقدی، موبائل اور دیگر سامان برآمد کرلیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں