ڈسٹرکٹ کوارڈینیٹر برائے انسداد وبائی امراض کا الائیڈ ہسپتال کا دورہ

ڈسٹرکٹ کوارڈینیٹر برائے انسداد  وبائی امراض کا الائیڈ ہسپتال کا دورہ

ڈسٹرکٹ کوارڈینیٹر برائے انسداد وبائی امراض ڈاکٹر ذوالقرنین نے الائیڈ ہسپتال کا دورہ کیا

فیصل آباد(نامہ نگار خصوصی ، نیوز رپورٹر)اور وارڈ میں ڈینگی کے مریض کی کیس ہسٹری دریافت کی ۔ انہوں نے ہسپتال کے اردگرد بھی ڈینگی سرویلنس کو چیک کیا اور اپنی نگرانی میں ویکٹر سرویلنس کرائی۔انہوں نے انسداد ڈینگی ٹیم کو نئے رپورٹ ہونے والے مریض کے گھر کے اردگرد ہسٹری اور سرویلنس کا عمل تیزی سے مکمل کرنے کی بھی تاکید کی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں