فیسکوکی جانب سے محفل میلاد ہوگی

فیسکوکی جانب سے محفل میلاد ہوگی

فیسکوکی جانب سے عشرہ رحمت للعالمین اور عید میلادالنبیؐ مذہبی جوش و جذبے سے منانے کیلئے خصوصی اقدامات کئے جا رہے ہیں

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)فیسکوکی جانب سے عشرہ رحمت للعالمین اور عید میلادالنبیؐ مذہبی جوش و جذبے سے منانے کیلئے خصوصی اقدامات کئے جا رہے ہیں اس سلسلے میں فیسکو ہیڈکوارٹرز میں شاندار محفل میلاد کا انعقاد ہو گا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں