ایک اور شہری جاں بحق

ایک اور شہری جاں بحق

کورونا سے ایک اور شہری جاں بحق7 نئے کیس بھی رپورٹ ہوئے ۔ مثبت کیسوں کی شرح 1فیصد رہی

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر)کورونا سے ایک اور شہری جاں بحق7 نئے کیس بھی رپورٹ ہوئے ۔ مثبت کیسوں کی شرح 1فیصد رہی ۔ محکمہ صحت کے اعدادوشمار کے مطابق ضلع میں کورونا سے اموات کی تعداد 1267 ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں