سرکاری اراضی پر قبضے کی کوشش 3افراد کے خلاف مقدمہ

سرکاری اراضی پر قبضے کی کوشش 3افراد کے خلاف مقدمہ

سرکاری اراضی پر قبضے کی کوشش کرنے والے 3 افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر) تھانہ صدر تاندلیانوالا میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے پٹواری محمد یوسف نے موقف اختیار کیا کہ ملزم شریف اور اس کے دیگر ساتھیوں کی جانب سے لاکھوں روپے مالیت کی سرکاری زرعی اراضی پر قبضے کی کوشش کی گئی۔جس پر پولیس نے ملزموں کے خلاف مقدمہ درج کرتے ہوئے قانونی کارر وائی شروع کر دی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں