35 مستحق معذوروں میں وہیل چیئرز تقسیم

35 مستحق معذوروں  میں وہیل چیئرز تقسیم

الخدمت فاؤنڈیشن جڑانوالہ کے زیر اہتمام مقامی بینکوئٹ ہال میں 35 مستحق معذوروں میں وہیل چیئرز تقسیم کی گئیں

جڑانوالہ (نمائندہ دنیا )تقریب میں پروفیسر محبوب الزماں بٹ سرپرست الخدمت فیصل آباد، ڈاکٹر سعید احمد سرپر ست الخد مت جڑانوالہ ، ڈی ڈی او ہیلتھ جڑانوالہ ڈاکٹر کاشف کمبوہ ، سابق پرنسپل کامرس کالج خواجہ عبدالودود،ضلعی جنرل سیکرٹری یوتھ پی ٹی آئی سعد اعوان، اشرف چودھری ایم اے ، میاں عبداﷲ ظہیر، میاں عبدالستار ڈپٹی کلکٹر فیصل آباد، عطا اﷲ بھٹہ ایڈووکیٹ ،وقاص اﷲ خاں، شفقت محمود اعوان، ملک عبدالحمید ، حافظ عامر ، محمد انور نمبردار کے علاوہ دیگر افرادشریک تھے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں