بوگس نمبر پلیٹ لگانے پرشہری پکڑا گیا

بوگس نمبر پلیٹ لگانے پرشہری پکڑا گیا

موٹر سائیکل پر بوگس نمبر پلیٹ لگانے والے شہری کو حراست میں لے لیا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ ٹھیکری والا کے علاقے چک نمبر75 ج ب کے قریب پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے موٹر سائیکل پر بوگا نمبرپلیٹ لگاکر گھومنے والے شہری کو حراست میں لے لیا۔ جس کے مقدمہ درج کرتے ہوئے قانونی کارر وائی شروع کر دی گئی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں