پینسرہ :مثالی سکول کے بچوں میں آرٹ مقابلے

پینسرہ :مثالی سکول کے  بچوں میں آرٹ مقابلے

مثالی سکول چک نمبر 66ج ب دھاندرہ کے طلبا میں آرٹ مقابلے کروائے گئے

پینسرہ (نمائندہ دنیا)جس میں بچوں نے کورونا کے نمونہ جات بناکر ساتھیوں کو آگاہی دی اس موقع پر ڈائریکٹر مثالی سکول ڈاکٹر محمد یاسین نے بچوں کی جانب سے بنائے گئے چارٹ دیکھے اور ان کی صلاحیتوں کو خوب سراہا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں