کھلا پٹرول فروخت کرنیوالا گرفتار

کھلا پٹرول فروخت کرنیوالا گرفتار

کھلا پٹرول فروخت کرنے والے دکاندار کو گرفتار کر لیا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ جھنگ بازار کے علاقے غوثیہ چوک میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے کھلا پٹرول فروخت کرنے والے عزیز نامی دکاندار کو گرفتار کرکے اس کے قبضے سے کھلا پٹرول برآمد کرلیا جس کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں