سانحہ سیالکوٹ قابل مذمت تحقیقات ہونی چاہیے :علما کو نسل

سانحہ سیالکوٹ قابل مذمت  تحقیقات ہونی چاہیے :علما کو نسل

سانحہ سیالکوٹ قابل مذمت ہے جامع تحقیقات ہونی چاہیے اس واقعہ میں ملوث ملزموں کو سخت سزا دی جائے

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)یہ سانحہ اسلام اور پاکستان کی بدنامی کا سبب بنا ہے توہین رسالت سنگین جرم ہے شرعی لحاظ سے قانون ہاتھ میں لینے کی اسلام ہر گز اجازت نہیں دیتا اس واقعہ پر آزادانہ کمیشن بنایا جائے مرکزی علما کونسل پاکستان کے قائدین نے علما سے اپیل کی کہ علما کرام انتہا پسندی کو روکنے کیلئے مثبت کردار ادا کریں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں