بجلی بندرہے گی

بجلی بندرہے گی

فیصل آباد(نیوزرپورٹر) مرمت کے باعث 16 اور 17جنوری کوصبح ساڑھے آٹھ سے دوپہر اڑھائی بجے تک132کے وی گوجرہ گرڈ سٹیشن کے موچی والا روڈ اور پینسرہ روڈ فیڈر سے بجلی کی سپلائی معطل رہے گی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں