9سالہ بچے سے زیادتی کی کوشش کامقدمہ

9سالہ بچے سے زیادتی  کی کوشش کامقدمہ

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر) 9 سالہ بچے کے ساتھ زیادتی کی کوشش ، مقدمہ درج ۔

تھانہ جھنگ بازار پولیس رپورٹ کے مطابق حمید ٹائون کے اقبال نامی شہری نے پولیس کو بتایا میرا 9 سالہ بیٹا علی حسنین گھر پر کرکٹ کھیلتے ہوئے گیند اٹھانے باہر گیا تو ملزم آصف نے چھت پر لے جا کر زیادتی کی کوشش کی جسے بچے نے شورمچاکر ناکام بنادی جس پرملزم فرارہوگیا۔ 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں