سی پی او تھانہ گلبرک کا اچانک دورہ کرنے کیلئے پہنچ گئے

 سی پی او تھانہ گلبرک کا اچانک  دورہ کرنے کیلئے پہنچ گئے

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)سٹی پولیس آفیسر تھانہ گلبرک کا اچانک دورہ کرنے کیلئے پہنچ گئے ۔

سٹی پولیس آفیسر غلام مبشر میکن گزشتہ روز تھانہ گلبرگ کا سرپرائز وزٹ کرنے کیلئے پہنچ گئے ۔ سی پی او کی جانب سے تھانہ کا ریکارڈ چیک کیا گیا اور سرکل گلبرک کے تینوں تھانوں کی کارکرگی کا جائزہ لینے کیلئے ڈُی ایس پی گلبرگ سے سمیت دیگر افسر اور ملازمین کے ساتھ کرائم میٹنگ بھی کی گئی۔ میٹنگ کے دوران ناقص کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے پولیس افسروں اور ملازمین کی سرزنش بھی کی گئی۔ 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں