سی پی او تھانہ سٹی میں آج کھلی کچہری لگائینگے

 سی پی او تھانہ سٹی میں  آج کھلی کچہری لگائینگے

جڑانوالہ (نمائندہ دنیا )سی پی او تھانہ سٹی میں آج کھلی کچہری لگائینگے ۔

تفصیلات کے مطابق \'\'انصاف عوام کی دہلیز پر\'\'سی پی او فیصل آباد مبشر میکن آج تھانہ سٹی میں کھلی کچہری لگائینگے اور سائلین کے مسائل سن کر موقع پر احکامات صادر کرینگے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں