مسجد کی بیٹریاں چوری کر لی گئیں
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)نامعلوم چوروں نے مسجد کی بیٹریاں چوری کرلیں۔
تھانہ ملت ٹائو ن کے علاقے جے ایم ویلی میں واقع جامع مسجد میں سے رات کی تاریکی میں نامعلوم چوروں کی جانب سے مساجد کی بیٹریاں چوری کرلی گئیں۔ پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کرلیا ہے ۔