شہری کو لاکھوں روپے کی پراپرٹی سے محروم کردیا

شہری کو لاکھوں روپے کی  پراپرٹی سے محروم کردیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر) شہری کو لاکھوں کی پراپرٹی سے محروم کردیا۔

 تھانہ کوتوالی کے علاقے میں عبدالرحمن کو ملزم شہزاد اور اسکے دو ساتھیوں نے قریبی تعلقات پر اعتماد میں لیکر ضمانت کے طور پر پراپرٹی کے کاغذات حاصل کرکے اپنے نام منتقل کروالئے ۔ جس پرپولیس نے ملزموں کے خلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں