ضلعی انتظامیہ کی عدم توجہ سے سرکاری نرسریاں ویران، پودے برباد

ضلعی انتظامیہ کی عدم توجہ سے سرکاری  نرسریاں ویران، پودے برباد

فیصل آباد(جنرل رپورٹر)ضلعی انتظامیہ کی عدم توجہ سے سرکاری طور پر بنائی جانے والی نرسریاں ویران ہوگئیں ۔

ضلع کونسل کی حدود میں شہری علاقوں سے باہر سرکاری طور پر متعدد نرسریاں بنائی گئیں جہاں سرکاری مالی اور دیگر ملازمین بھی تعینات کیے گئے نرسریوں میں بیرون ملک سے درآمد شدہ یا ہائیبرڈ پودے تو نہ لگائے جاسکے انتظامی غفلت سے نرسریوں میں لگائے گئے روایتی پودے بھی برباد ہوگئے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں