اقبال سٹیڈیم میں بلائنڈ کرکٹ ٹورنامنٹ ،پنجاب الیون کامیاب

اقبال سٹیڈیم میں بلائنڈ کرکٹ  ٹورنامنٹ ،پنجاب الیون کامیاب

فیصل آباد(جنرل رپورٹر)فیصل آباد اقبال سٹیڈیم میں ون ڈے بلائنڈ کرکٹ ٹورنامنٹ کا میچ کھیلا گیا۔

اسلام آباد الیون اور پنجاب الیون کی ٹیمیں مدمقابل آئیں ۔پنجاب الیون نے اسلام آباد الیون کو دو وکٹوں سے شکست دے دی اسلام آباد الیون نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پنجاب کو501 رنز کا ہدف دیا پنجاب الیون نے آخری اورز میں مقررہ ہدف پورا کرتے ہوئے جیت کا سہرا اپنے سر سجایا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں