خاتون سے مبینہ طور پر گن پوائنٹ پر اجتماعی زیادتی

خاتون سے مبینہ طور پر گن  پوائنٹ پر اجتماعی زیادتی

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)خاتون کو مبینہ طور پر گن پوائنٹ پر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنادیاگیا۔

تھانہ سٹی جڑانوالہ کے چک نمبر 240گ ب میں (ش) کو ملزم عمر حیات ورغلاء کر اپنے ساتھ خالی گھر لے گیااور وہاں پہلے سے موجود ملزم کی مدد سے اسے اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنادیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں