اسلحہ کی نمائش کرنیوالا پکڑا گیا

اسلحہ کی نمائش کرنیوالا پکڑا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)اسلحے کی نمائش کرنے والے ملزم کو حراست میں لے لیا گیا۔

 تھانہ ماموں کانجن کے چک نمبر 498گ ب کا رہائشی ملزم ہوائی فائرنگ کرتے ویڈیو بناکر سوشل میڈیا پر اپلوڈ کرکے خوف و ہراس پھیلارہا تھا۔ جسکے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد کرلیا گیا۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں