کمشنر کافری آٹا ڈسٹری بیوشن سنٹر کا دورہ ، تقسیم کے عمل کا جائزہ

کمشنر کافری آٹا ڈسٹری بیوشن  سنٹر کا دورہ ، تقسیم کے عمل کا جائزہ

فیصل آباد(نیوزرپورٹر)کمشنر سلوت سعید نے ہاکی سٹیڈیم میں قائم فری آٹا ڈسٹری بیوشن سنٹر کا دورہ کیا اور مستحقین کو آٹا فراہمی عمل کا جائزہ وانتظامات چیک کئے ۔

 انہوں نے ڈیوٹی افسران کی موجودگی اور آٹا لینے آنے والے مردوخواتین کے بیٹھنے کے انتظامات پر اطمینان کا اظہار کیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں