کریانہ کاسامان چوری، زمیندار سے اڑھائی لاکھ ،دو مو با ئل لوٹ لئے

پیرمحل،گوجرہ (نمائندگان دنیا )چک نمبر 673گ ب میں محسن ضمیر کی کریانہ کی دکان سے چور اڑھائی لاکھ کا سامان لے گئے ۔ڈاکومعروف زمیندار سے اڑھائی لاکھ روپے اور دو مو با ئل لوٹ کر فرار ۔
چک نمبر 354 ج ب قا در آ باد کا عطرت شا ہ موٹر سا ئیکل پر شہر سے گاؤ ں جارہا تھا کہ گاؤ ں کے قریب مو چی وا لا روڈ پر دو مو ٹر سا ئیکل سوار ڈا کوؤں نے گن پوا ئنٹ پر وارادت کی۔