ون ویلنگ کرنیوالا پکڑا گیا

 ون ویلنگ کرنیوالا پکڑا گیا

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)ون ویلنگ کرتا منچلا حوالات پہنچ گیا۔ تھانہ پیپلزکالونی کے علاقے کینال روڈ پر پولیس نے امین پرویز کو ون ویلنگ کرتے ہوئے قابو کرلیا۔

 تاہم ملزم کے دیگر دو ساتھی فرار ہوگئے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں