پانچ بجلی چوروں کے خلاف کارروائی، میٹر اتار لئے گئے

پانچ بجلی چوروں کے خلاف  کارروائی، میٹر اتار لئے گئے

گوجرہ( نما ئندہ دُنیا)فیسکوگوجرہ نے بجلی چوروں کے خلاف کارروائیاں تیز کر دیں۔پانچ افراد کے خلاف قانون کی زد میں آگئے ۔ فیسکو ٹاسک فورس کواطلاع ملی تھی۔۔۔

 کہ چک نمبر95ج ب کے اقبال،عبدالغفار،سرور،عبدالغفاراورعرفان بجلی چوری کر نے میں مصروف ہیں۔ٹیم نے چھاپہ مار میٹروں کو چیک کیا ت بجلی چوری ہو نا پائی گئی جس پر انکے میٹر اتار کرتحویل میں لے لئے اورتھانہ صدر گوجرہ کو آگاہ کیا جنہوں نے مقدمات درج کر لئے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں