قریبی تعلقات میں امانت رکھوائے 60لاکھ روپے خورد برد
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)قریبی تعلقات میں امانت رکھوائے گئے 60لاکھ روپے رقم خورد برد کرلی گئی۔
تھانہ سرگودھا روڈ کے علاقے رحمان پورہ میں ابوبکر نے ملزم اویس کے پاس 60لاکھ 15 ہزار بطور امانت رکھوائے،جو واپس کرنے کی بجائے خورد برد کرلئے گئے۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔