ٹرک کھڑا کرکے روڈ بلاک کرنے والے ڈرائیور کو حراست میں لے لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ٹرک کھڑا کرکے روڈ بلاک کرنے والے ڈرائیور کو حراست میں لے لیاگیا۔
تھانہ ساہیانوالہ کے علاقے گھوڑا چوک میں پولیس نے کارر وائی کرتے ہوئے ٹرک ڈرائیور کوحراست میں لے لیا۔ جسکی جانب سے مین شاہراہ پر ٹرک کھڑا کرکے روڈ کو ٹریفک کیلئے بلاک کررکھا تھا۔ جس کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔