امانت رکھوائے لاکھوں روپے خورد برد کرلئے

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)امانت رکھوائے گئے لاکھوں روپے خورد برد کرلئے گئے ۔تھانہ ساندل بار کے علاقے امین پور بنگلہ کے رہائشی آصف علی نے ملزم افتخار حسین کے پاس 4 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی رقم بطور امانت رکھوائی۔ جو بعد میں خود برد کرلی گئی۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔
امانت رکھوائے گئے لاکھوں روپے خورد برد کرلئے گئے ۔تھانہ ساندل بار کے علاقے امین پور بنگلہ کے رہائشی آصف علی نے ملزم افتخار حسین کے پاس 4 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی رقم بطور امانت رکھوائی۔ جو بعد میں خود برد کرلی گئی۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔