کمیونٹی پولیسنگ یوتھ انٹرن شپ پروگرام ، تیسرے بیچ کا آغاز

چنیوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر) کمیونٹی پولیسنگ کے فروغ کیلئے یوتھ انٹرن شپ پروگرام کے تیسرے بیچ کا آغاز کردیا گیاڈی پی او عبداﷲ احمد نے انٹرن شپ پروگرام پربریفنگ دی اور۔۔۔
کہایوتھ انٹرن شپ پروگرام کا مقصد عوام کے مفاد میں پولیس خدمات کو فروغ دینا ہے ، شہریوں کی سہولت کے لیے پبلک سروس ڈلیوری کے نظام کو مزید بہتر بنایا جا رہا ہے ،انٹرن شپ پروگرام سے جرائم کے خاتمے میں معاون ثابت ہوگا۔