ن لیگ نواز شریف کی زیرقیادت کلین سویپ کریگی :رانا اشفاق

 ن لیگ نواز شریف کی زیرقیادت  کلین سویپ کریگی :رانا اشفاق

بلوچنی( نمائندہ دنیا )بلوچنی( نمائندہ دنیا) مسلم لیگ ن کے رہنما و امیدوار پی پی 99 رانا اشفاق چاچو ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ نواز شریف کی زیرقیادت پارٹی مرکز اور۔۔

صوبوں میں کلین سویپ کرے گی۔ شریف برادران نے پاکستان کو سی پیک، موٹر ویز جیسے عظیم منصوبے دیئے ۔ بیروز گاری دہشتگردی اور لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ کیا آئندہ بھی اقتدار میں آکر ملک و قوم کو تمام بحرانوں سے نجات دلائیں گے ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے سا بق وزیر داخلہ رانا ثنااللہ سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو میں کیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں