حویلی سے لاکھوں روپے مالیت کے مویشی چوری

حویلی سے لاکھوں روپے  مالیت کے مویشی چوری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ بٹالہ کالونی کے علاقے پیپلزکالونی نمبر 2 کے رہائشی غلام مرتضی ٰ کی حویلی سے ملزموں کی جانب سے لاکھوں روپے مالیت کے مویشی چوری کرلئے گئے ۔

پولیس نے مقدمہ دج کرکے ملزموں کی تلاش شروع کردی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں