خیر خواہ فاؤنڈیشن کا آئی کیمپ

 خیر خواہ فاؤنڈیشن کا آئی کیمپ

گوجرہ(نما ئندہ دُنیا)نواحی گاؤں چک نمبر 162 گ ب نوشہرہ میں گوفنڈ یو کے اور خیر خواہ فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام 15 واں سالانہ فیکو فری آئی کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔۔

 جس میں 500 مریضوں کا چیک اپ کیا گیا اور 100 سے زائد مریضوں کے مفت آپریشن کئے گئے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں