منشیات فروش گرفتار 1 کلو سے زائد چرس برآمد

منشیات فروش گرفتار 1 کلو سے زائد چرس برآمد

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)منشیات فروشی میں ملوث ملزم قانون کی گرفت میں آگیا۔تھانہ ترکھانی کے علاقہ 226 گ ب میں پولیس نے۔۔

 مشکوک شخص کو روکنے کی کوشش کی جو فرار ہوگیا۔ پولیس ٹیم نے تعاقب کرکے ملزم کو قابو کرلیا جسکی تلاشی کے دوران ایک کلو سے زائد چرس برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیاگیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں