پہلے بزنس فیسلی ٹیشن سنٹر کے افتتاح پر وزیر اعلیٰ سے اظہار ِتشکر
فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)فیصل آباد چیمبر آف کامرس کے صدر ڈاکٹر خرم طارق نے پنجاب کے پہلے بزنس فیسلی ٹیشن سنٹر کے افتتاح پر وزیر اعلیٰ محسن نقوی کا شکریہ ادا کیا ہے ۔۔
اور توقع کا اظہار کیا ہے کہ نگران حکومت بزنس کمیونٹی کے مفادات کے تحفظ اور انہیں زیادہ سے زیادہ سہولتیں مہیا کرنے کیلئے اس قسم کے مزید اقدامات اٹھائے گی۔