وفات پانیوالے ملازمین کے بچوں کوبھرتی آرڈرز تقسیم

 وفات پانیوالے ملازمین کے  بچوں کوبھرتی آرڈرز تقسیم

فیصل آباد(نیوزرپورٹر)کمشنر نے میونسپل کارپوریشن کے دوران سروس وفات پانیوالے ملازمین کے بچوں کو بھرتی آرڈرز تقسیم کئے ۔

کمشنر نے درکار شرائط اور ڈاکومنٹس کی تکمیل پر 7امیدواروں کو جونیئر کلرک کے آرڈرز دیئے اورتقرری پر مبارکباد دیتے کہا کہ وہ سرکاری فرائض کی احسن انداز میں انجام دہی کو ترجیح دیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں