چالو بھٹی پر چھاپہ، 150 لیٹرشراب برآمد ، ملزم گرفتار

 چالو بھٹی پر چھاپہ، 150 لیٹرشراب برآمد ، ملزم گرفتار

جڑانوالہ (نمائندہ دنیا)پولیس تھانہ صدر نے چالو بھٹی پر چھاپہ مار کر بھاری مقدار شراب برآمد کرکے ایک ملزم کو گرفتار کر لیا۔ایس پی ٹاؤن جڑانوالہ ملک عابد حسین ظفر کی سربراہی اور ایس ایچ او تھانہ صدر ریاض اٹھوال کی قیادت میں۔۔۔

 پولیس کا منشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈاؤن جاری ہے پولیس تھانہ صدر نے چک نمبر 104 گ ب میں چھاپہ مار کر 150 لیٹر کشید شدہ شراب قبضہ میں لیکر ملزم شاہد کو گرفتار کرلیاپولیس کے مطابق پکڑے جانیوالے ملزم نے اپنے ساتھیوں کے ہمراہ ملکر ڈیرے میں شراب کشید کرنے کی چالو بھٹی لگا رکھی تھی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں