چنیوٹ:ڈپٹی ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر اورسپرنٹنڈنٹ دارالامان نے تحائف تقسیم کئے

 چنیوٹ:ڈپٹی ڈائریکٹر سوشل  ویلفیئر اورسپرنٹنڈنٹ  دارالامان نے تحائف تقسیم کئے

چنیوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)عید الفطر کے موقع پر ڈپٹی ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر شہباز خان اور سپرنٹنڈنٹ دارالامان چنیوٹ میڈم کوثر بتول نے تحائف اور مٹھائی تقسیم کی چاند رات پر عید کی خوشیوں کو دوبالا کرنے کے لئے مہندی لگوائی گئی اور چوڑیاں بھی تقسیم کی گئیں دارالامان کے سٹاف اور دارالامان میں آئی ہوئی خواتین کو تحائف بھی دئیے گئے ۔

عید الفطر کے موقع پر ڈپٹی ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر شہباز خان اور سپرنٹنڈنٹ دارالامان چنیوٹ میڈم کوثر بتول نے تحائف اور مٹھائی تقسیم کی چاند رات پر عید کی خوشیوں کو دوبالا کرنے کے لئے مہندی لگوائی گئی اور چوڑیاں بھی تقسیم کی گئیں دارالامان کے سٹاف اور دارالامان میں آئی ہوئی خواتین کو تحائف بھی دئیے گئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں