ناقص سلنڈر استعمال پر گرفتاری

ناقص سلنڈر استعمال پر گرفتاری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ ٹھیکریوالا کے علاقے چک نمبر 70 ج ب کے قریب پولیس نے کارروائی کرتے مسافر وین میں ناقص گیس سلنڈر نصب کرنے پر ڈرائیور شاہدکوگرفتارکرلیا۔ مقدمہ بھی درج کرلیاگیا۔

تھانہ ٹھیکریوالا کے علاقے چک نمبر 70 ج ب کے قریب پولیس نے کارروائی کرتے مسافر وین میں ناقص گیس سلنڈر نصب کرنے پر ڈرائیور شاہدکوگرفتارکرلیا۔ مقدمہ بھی درج کرلیاگیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں