ہوائی فائرنگ کا ملزم دھرلیاگیا

ہوائی فائرنگ کا ملزم دھرلیاگیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ روڈالہ روڈ کے علاقے چک نمبر 275 گ ب کے رہائشی کو پولیس نے ہوائی فائرنگ کرتے حراست میں لے لیا۔ جو اہل علاقہ کیلئے خوف کی علامت بنا ہوا تھا۔ جس کیخلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔

تھانہ روڈالہ روڈ کے علاقے چک نمبر 275 گ ب کے رہائشی کو پولیس نے ہوائی فائرنگ کرتے حراست میں لے لیا۔ جو اہل علاقہ کیلئے خوف کی علامت بنا ہوا تھا۔ جس کیخلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں