لرنر پرمٹ پر بھی ڈرائیونگ کرنے پر جرمانہ کرنے کا حکم

لرنر پرمٹ پر بھی ڈرائیونگ کرنے پر جرمانہ کرنے کا حکم

لاہور(کرائم رپورٹر)چیف ٹریفک آفیسر عمارہ اطہر نے بغیر لائسنس اور کم عمر ڈرائیورز کے خلاف کریک ڈاؤن تیز کرنے کا حکم دیتے ہوئے کہا۔۔۔

 لرنر پرمٹ کے ساتھ کار، موٹرسائیکل چلانا قوانین کی خلاف ورزی ہے، لرنر پرمٹ پر گاڑی، موٹرسائیکل چلانے والوں کو بھی جرمانہ ہوگا۔ انہوں نے کم عمر ڈرائیونگ پر مقدمات کے بجائے ان کی گاڑی، موٹرسائیکل تھانے میں بند کرنے کا حکم دیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں